پی ایس ایل : اسٹار غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد شروع

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے پلے آف مرحلے کے لیے غیر ملکی اور ملکی اسٹار کرکٹرز کی کراچی آمد شروع ہوگئی.
ویسٹ انڈیز کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے کارلوس بریتھ ویٹ اور لاہور قلندز کے سمت پٹیل کراچی پہنچ گئے
پشاور زلمی کرکٹرز شعیب ملک اور راحت علی کراچی پہنچ گئےیاسر شاہ آج اور امام الحق کل ٹیم جوائن کریں گے ڈیرن سیمی منگل کی علی الصبح کراچی پہنچیں گے
فاف ڈوپلیسی دس نومبر کو پشاور زلمی اسکواڈ جوائن کریں گے وہاب ریاض، حیدر علی پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد زلمی اسکواڈ جوائن کریں گے قائداعظم ٹرافی کھیلنے والے کرکٹرز تیسرے راونڈ کے اختتام پر زلمی اسکواڈ جوائن کریں گے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے