پی ایس ایل 5: انٹرنیشنل اسپورٹس آئیکون کی کراچی آمد

پاکستان سپرلیگ فائیو کےپلے آف میچز کےلئے غیرملکی اسٹار کراچی پہنچ رہے ہیں۔۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک بھی چند روز پہلے کراچی پہنچے۔۔ شعیب ملک کےساتھ انکی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی کراچی میں موجود ہیں۔۔ ثانیہ مرزا پی ایس ایل میچز کےدوران شعیب ملک کی ساتھ ہی رہیں گی۔۔۔ پی ایس ایل فائیو میں شعیب ملک پشاور زلمی کی جانب سے لاہور قلندرز کےخلاف میچ میں ہفتہ کو ان ایکشن ہوں گے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے