پی ایس ایل 5 کھیلنے سپراسٹار کھلاڑی کی کراچی آمد

ایلکس ہیلز اور بین ڈنک پی ایس ایل فائیو کھیلنے کراچی پہنچ گئے۔۔۔پاکستان سپرلیگ فائیو کےپلے آف میچز کےلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد جاری ہے۔۔ کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلش بیٹسمین ایلکس ہیلز کراچی پہنچ گئے ہیں۔۔ لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلیا کے بین ڈنک نے بھی شہرقائد میں ڈیرے ڈال لئے۔۔۔ دونوں کھلاڑی دو روز قرنطینہ میں رہنے کےبعد ٹیم جوائن کریں گے۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے