دورہ پاکستان مکمل، مہمان یادیں لے کر لوٹ گئے

زمبابوے کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ ہوگئی نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی سی بی کے حکام نے مہمان ٹیم کو الوداع کیا . زمبابوے کرکٹ ٹیم آفیشلز کے ہمراہ نیو اسلام آباد انڑنیشنل ایئرپورٹ سے ایمریٹس ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے واپس روانہ ہوئی،ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ پہنچا گیا اور پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کو الوداع کیا زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورے کے دوران تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلیں ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو دو ایک سے شکست ہوئی ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے تین صفر سے سریز اپنے نام کی تھی ۔۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے