ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔۔ !

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں سینتالیس رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔۔بھارت کے شہر لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی دعوت پر ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر دوسوسینتالیس رنز بنائے۔ نکولس پوران سڑسٹھ اور ایون لوئس چوون رنزبناکر نمایاں رہے۔ جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم دو سو رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ نجیب اللہ نے چھپن رنزبنائے۔ ویسٹ انڈیز کے شیلڈون کوٹریل ۔ روسٹن چیس اور ہیڈن والش نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے