میکسویل کےبعدایک اور کھلاڑی کو نفسیاتی مسائل، پاکستان کےخلاف میچ سےباہر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کو نفسیاتی مسائل نےگھیرلیا ہے۔ گلین میکسویل کے بعد نِک میڈینسن بھی نفسیاتی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈینسن نے نفیسیاتی مسائل کےسبب پاکستان کےخلاف ٹور میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا اے کےدرمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹور میچ گیارہ سے تیرہ نومبر تک پرتھ میں شیڈول ہے۔ جس میں نِک میڈینسن کو آسٹریلیا اے کی نمائندگی کرنی تھی اور اب انکے دستبردار ہونے کےبعد کیمرون بین کروفٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے گلین میکسویل بھی نفسیاتی مسائل کےسبب پاکستان کےخلاف سیریز سے دستبردار ہوچکے ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے