بریکنگ نیوز: پی سی بی نے شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل لیگ میں شرکت سے روک دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام پاکستانی کرکٹرز کو ٹی ٹین لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ پی سی بی نےگزشتہ ہفتے ٹی ٹین لیگ کے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی نہ دینے کااعلان کیا تھا

زرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ریٹائرڈ کرکٹرز شاہد آفریدی اور عمران نذیر کو بھی ٹی ٹین لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے ۔پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کی ٹیم قلندرز ٹی ٹین لیگ میں ان ایکشن ہوگی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے