پریکٹس میچ: بابر اعظم اور اسد شفیق نے دھاک بٹھادی

پرتھ میں ڈے نائٹ تین روزہ ٹور میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا اے کے خلاف پہلے روز تین سو چھتیس رنز بنائے
پرتھ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیں ۔۔۔ پاکستان کے تیرہ رنز کے مجموعی اسکور پر اظہر علی گیارہ رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔۔ حارث سہیل اٹھارہ اور شان مسعود نے بائیس رنز بنائے ۔۔۔ پاکستان کے تین کھلاڑی جلد آؤٹ ہونے کے بعد بابراعظم اور اسد شفیق نے شاندار کارکردگی دکھائی ۔۔۔ بابراعظم نے آسٹریلیا اے کے خلاف ایک سو ستاون رنز جبکہ اسد شفیق ایک سو انیس رنز بنا کر ناؤٹ آؤٹ رہے ۔۔ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کل ہوگا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے