وزیر اعظم بنانے کی بات پر شاہد آفریدی کا کرارا جواب

ماضی میں کرکٹ کے میدانوں میں جارحانہ بلے بازی کرنیوالے بوم بوم شاہد آفریدی موڈ میں تو کبھی کبھی سوشل میڈیا پر اپنے الفاظوں سے بھی خوب چھکے چوکے لگاتے ہیں

سینیر صحافی سلیم صفائی نےٹوئٹر پر پی ٹی آئی حکومت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے تحریر کیا کہ شاہد آفریدی اور پھر جہانگیر خان کو بھی وزیر اعظم بنادو۔

شاہد آفریدی نے ٹوئیٹ کے جواب میں سلیم صافی کو جواب دیا کہ ستر سال کا بوجھ ہے۔ عمران خان کو بھی کام کرنے کا وقت دیا جائے ۔ ماضی میں کھلاڑیوں نے پاکستان کا نام روشن کیا کاش سیاست دان بھی ایسا کرتے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے