آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

آسٹریلیا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ موجود کرکٹر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں نوجوان کرکٹر پہلی بار قومی ٹیسٹ سکواڈ میں منتخب ہوئے ہیں نسیم شاہ اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں موجود ہیں
نسیم شاہ کی والدہ لوئردیر میں انتقال کرگئی، جنازہ آج ہوگا فیملی سے بات چیت کے بعد نسیم شاہ کا آسٹریلیا میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا یے آسٹریلیا کی طویل مسافت کے باعث نسیم شاہ کا جنازہ تک پاکستان پہنچنا ممکن نہیں تھا نسیم شاہ کاقومی ٹیم کے ساتھ پہلا دورہ ہے،

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے