عمران خان نے آسٹریلین اے بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان نے بیٹنگ کے بعد باولنگ میں بھی متاثر کن کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا اے کو تارے دکھادئیے

پرتھ میں جاری پریکٹس میچ کے دوسرے روز گزشتہ روز کے دونوں سینچری میکرز بابر اعظم اور اسد شفیق ریٹائرڈہرٹ ہوئے اور پاکستان کی اننگز 428رنز پر اختتام کو پہنچی

جواب میں آسٹریلیا اے نے اننگز کا آغاز کیا تو ٹیم میں واپسی کرنیوالے عمران خان ان پر قہر بن کر ۔ ٹوٹے اور اپنے آٹھ اوورز میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے سنسنی پھیلادی ۔ آسٹریلیا کےبیٹسمین مکمل بےبسی کی تصویر بنے رہے اور پوری ٹیم صرف ایک سوبائیس رنز پرڈھیرہوگئی۔ عمران خان نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ دن کےاختتام پر پاکستان نےدوسری اننگز میں سات رنزبنالئے۔ پاکستان کی مجموعی برتری تین سوتیرہ رنز کی ہوگئی
Pic Credit Cricinfo

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے