عمران خان کی یادگار واپسی اور خوش قسمتی کی یادیں

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے بتیس سالہ فاسٹ باولر عمران خان نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی کے بعد دبنگ کارکردگی دکھاکر ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کرلی۔

عمران خان سینیر جنہیں آج سے چند سال قبل پاکستان ٹیم کے لیے خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا تھا ان کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی کے بعد آسٹریلیا کے خلاف پریکٹس میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے آٹھ اوورز میں پانچ وکٹیں حاصل کرڈالیں اور پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی نشت تقریبا پکی کرلی ۔

عمران خان سینیر ماضی میں پاکستان ٹیم کے لیے خوش۔قستمی کا باعث بھی سمجھے جاتے تھے۔ عمران نے نو ٹیسٹ میں اٹھائیس وکٹیں حاصل کیں تایم ان کے کیرئیر کے ابتدائی سات ٹیسٹ میچز میں پاکستان چھ میں کامیاب اور ایک ڈرا رہا ۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے