محمدحفیظ کی آل ٹائم پاکستان ون ڈے الیون

پاکستان کرکٹ ٹیم میں پروفیسر کےنام سے مشہور محمدحفیظ نے قومی ون ڈے آل ٹائم الیون بنائی ہے۔ محمدحفیظ نے ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ اور بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل گیارہ رکنی ون ڈے ٹیم بنائی ہے۔ جو درج ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

1. عامرسہیل
2. سعیدانور
3. محمدیوسف
4. جاویدمیاں داد
5. انضمام الحق
6. ظہیرعباس
7. کامران اکمل ( وکٹ کیپر )
8. عمران خان ( کپتان )
9. شاہدآفریدی
10. وسیم اکرم
11. وقاریونس

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے