پشاور زلمی کی کلیوال زلمی لیگ کا آغاز ہوگیا

پشاور زلمی کی جانب سے پوری پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی میں کل سے کلیوال زلمی لیگ کا آغاز ہوگا

پشاور زلمی کے زیر اہتمام زلمی فورس کلیوال لیگ کے پہلے مرحلے کا آّغاز کل سے ہوگا۔ڈسٹرکٹس اور ڈویژنل سطح پر پہلے دن 48ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، میچز کوہاٹ ، کرک، بنوں ، لکی مروت ، ڈی آئی خان اور ٹانک میں کھیلے جائیں گے
پہلے مرحلے میں 105میچز کھیلے جائیں گے پہلے مرحلے میں 56 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی صوبے بھر میں ابتدائی راؤنڈ کے بعد مین راؤنڈ پی ایس ایل ڈرافٹس کے بعد ہوگا پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کلیوال زلمی لیگ کے انعقاد کا مقصد پورے خیبر پختونخواہ میں کرکٹ کا فروغ ہے، اور شہروں کے ساتھ ہر ڈسٹرکٹ، ڈویژن ، گاوں دیہات میں نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں فراہم کریں گے۔
جاوید آفریدی نے کہا کہ کلیوال زلمی لیگ پورے پی ایس ایل کی پاکستان آمد کے موقع پر خیبر پختونخواہ میں جشن کا آغاز ہے،

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے