پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلین ٹیم میں کون کون شامل

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلین ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ،کیمرون بین کرافٹ، جو برنز، پیٹ کمنس، جوش ہیزل ووڈ،ٹریوس ہیڈ، مارنس لیبوس جن،نیتن لائن،مچل نیسر، جیمس پیٹنسن، مچل اسٹارک اور میتھو ویڈ شامل ہیں۔ پاک آسٹریلیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر کو برسبین میں شروع ہوگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے