بریکنگ نیوز: پی ایس ایل 2020 کی ڈائمنڈ کٹیگری کی ابتدائی فہرست جاری



ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈائمنڈ کٹیگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی۔ابتدائی فہرست میں 58 غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں فہرست میں ڈیوڈ ملان سمیت انگلینڈ کے 19 کھلاڑی شامل ہیں ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی سمیت 12 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
ویسٹ انڈیز کے 12، جنوبی افریقہ کے 11 جبکہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے 5،5 کرکٹرز بھی فہرست میں شامل ہیں

افغانستان کے نجیب اللہ زاردان اور قیص احمد ابتدائی فہرست کا حصہ ہےآسٹریلیا کے فواد احمد، کرس گرین اور بین لاف لین بھی فہرست میں شامل ہیں بنگلہ دیش کے محمود اللہ ریاد، محمد سیف الدین، مستفیض الرحمٰن اور تمیم اقبال شامل ہیں انگلینڈ کے ٹام بنٹن، این بیل، راوی بوپارہ، ٹم برسنین، پیٹ براؤن، میسن کرین اور لیام ڈاسن فہرست میں شامل ہیں انگلینڈ کے لیوری ایونز، لیوئس گریگری، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ ملان اور ٹام کوہلر بھی فہرست میں شامل ہیں

انگلینڈ کے جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ نیدرلینڈ کے وان دیر مروے اور نیوزی لینڈ کے لیوک رونکی جنوبی افریقہ کے کائل ایبٹ، کیمرون ڈیلپورٹ، مرچنٹ دی لانگے، وان دیا دوسن اور روبی فرائے لنک جنوبی افریقہ کے سیمن ہارمر، ہائیو کھہن،دوآنے اولیور، ہاردس ولوئین، دانے ولاز اور ڈیوڈ ویزے سری لنکا کے نروشن ڈک والا، دانوشکا گوناتھیلاکا، کوشال مینڈس، داشن شناکا اور اشرو اڈانا ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی، فابیان ایلن، راحکیم کورن وال، برینڈن کنگ اور شیرفانے روتھرفورڈ ویسٹ انڈیز کے اشانے تھامس، کیسرک ولیمز، جانسن چارلس، شائے ہوپ، الزری جوزف، کیمو پاؤل اور مارلن سیموئلز فہرست میں شامل ہیں

کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل 21 نومبر تک جاری رہے گا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے