پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان


انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان بسمعہ معروف، عالیہ ریاض، انعم امین اور عروب شاہ شامل ہیں

ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، ارم جاوید، جویریہ ودود، کائنات حفیظ اور کائنات امتیاز بھی کیمپ میں طلب کیا گیا منیبہ علی، ناہیدہ خان، نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل، رامین شمیم اور صباء نذیر سعدیہ اقبال، ثناء میر، سدرہ امین، عائشہ ظفر اور سدرہ نواز کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے

21 ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں لگے گا 9روزہ تربیتی کیمپ 21 سے 29 نومبر تک جاری رہے گاایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان 27 نومبر کو کیا جائے گاقومی ویمنز اسکواڈ 30 نومبر کو ملائشیا روانہ ہوگا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے