پی ایس ایل 5 ، کس کھلاڑی کو کتنا معاوضہ ملے گا۔۔

پاکستان سپرلیگ کے پانچوی سیزن کےلئے پاکستان کرکٹ نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ لیگ کے ڈرافٹ کےلئے مختلف کیٹگریز کی فہرستوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ کیٹگریز کی بنیاد پر تمام فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ٹیمیں تشکیل دیں گی۔ اور کیٹگریز کی بنیاد پر ہی کھلاڑیوں کے معاوضوں کا فیصلہ ہوگا کہ کونسا کھلاڑی کتنی رقم وصول کرے گا۔ پی سی بی نے ہر کیگٹری سے منتخب ہونے والے کھلاڑی کا معاوضہ مقرر کردیا ہے۔ ہر کیٹگری کے معاوضوں میں گزشتہ سیزن کے مقابلے میں نظر ثانی کی گئی ہے۔

• نظرثانی شدہ سیلری کیپس:
• پلاٹینم: 23 ملین - 34 ملین پاکستانی روپے( 147 ہزار تا218 ہزارامریکی ر ڈالر)
• ڈائمنڈ: 11.5ملین - 16 ملین پاکستانی روپے( 73 ہزار تا103 ہزارامریکی ر ڈالر)
• گولڈ: 6.9ملین - 8.9ملین پاکستانی روپے( 44ہزار تا58 ہزارامریکی ر ڈالر)
• سلور: 2.4 ملین - 5.4ملین پاکستانی روپے( 15 ہزار تا35 ہزارامریکی ر ڈالر)
• ایمرجنگ: 1ملین - 1.5ملین پاکستان روپے( 6.5ہزار تا9.5 ہزارامریکی ر ڈالر)
• اختیاری سپلمنٹری راؤنڈ کا بجٹ کیپ 19 ملین روپے (120ہزار امریکی ڈالر) مختص کیا گیا ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے