پی سی بی کا اہم اجلاس طلب، کیا کیا فیصلے ہوں گے ؟

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بائیس نومبر کو طلب کرلیا گیا ہے ۔۔ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے طلب کیا ہے ۔۔۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان بذریعہ اسکائپ شرکت کریں گے۔ ۔۔۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی ۔۔۔ عہدداروں کے درمیان اختلافات کا معاملہ جبکہ پی ایس ایل فائیو کے پاکستان میں انعقاد پر بات چیت ہوگی ۔۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں ممبران کو سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورہ اور ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے