قومی کرکٹربابراعظم ۔۔۔ پاکستان کے وزیراعظم ۔۔۔ !

سابق کرکٹر اور پاکستان کو ورلڈچیمپیئن بنانےوالے کپتان عمران خان اس وقت پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ لیکن آسٹریلیا کے ایک کرکٹر نے موجودہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان بابراعظم کو پاکستان کا وزیراعظم بنادیا۔ آسٹریلیا کے میڈیا چینل نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے مزاحیہ سوال و جواب کے دوران ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے نام پوچھے۔ اسٹیوون اسمتھ ، میتھیو ویڈ سمیت چند کھلاڑی دونوں ممالک وزیراعظم کے بارے میں بالکل آگاہ نہیں۔ جبکہ عثمان خواجہ اور پیٹ کمنز سمیت چند کھلاڑیوں نے بالکل درست جواب دیا۔ آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر پیٹرسڈل سے جب یہ سوال پوچھا گیا تو وہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے بارے میں تو بالکل نہیں بتاسکے لیکن جب پاکستان کےوزیراعظم کا نام ان سے پوچھا گیا تو انکا جواب بابراعظم تھا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے