آسٹریلیا کے سابق کوچ نے پاکستان ٹیم کو جیت کا منترا بتادیا

پاکستان ۔۔۔ آسٹریلیا کو کیسے شکست دے سکتا ہے ۔۔۔ سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے قومی ٹیم کے لیے بیان میں حکمت عملی بتا دی۔ مکی آرتھر نے انٹریو میں کہا کہ پاکستان کو آسٹریلیا سے سخت چیلنج کے لیے زیادہ سے زیادہ رنز بنانا ہوں گے ۔۔۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن مضبوط ہے مگر آسٹریلیا کو دو مرتبہ آؤٹ کرنے کی جارحانہ حکمت عملی بنانا ہونگی ۔۔۔ مکی آرتھر نے مزید کہا پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لیے فیلڈنگ بہتر کرنا ہوگی ۔۔ آسٹریلیا میں جیت کے لیے انہوں نے بیٹنگ کے اندر دفاعی اور جارحانہ حکمت عملی کے فیصلوں پر پختگی کو اہم ترین قرار دیا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے