نئی ٹی ٹین لیگ تنازع کا شکار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر ٹی لیگ کے انعقاد پر کڑی تنقید کی۔ فیصل جاوید نے ٹویٹ کیا کہ ٹی ٹین پرائیوٹ لیگ ہے جسکی ملکیت بھارتی کاروباری شخصیات کے پاس ہے ۔۔۔بھارتی پروجیکٹس سے تمام پاکستانی سٹارز کو شرکت سے روکا گیا ۔۔۔۔قومی کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت نہیں لینا چاہئے ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان پاکستان میں کرکٹ کے معیار کو بہتر کرنا چاہتے ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے