پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کی تیاریاں عروج پر



پاکستان میں ایک دہائی بعد ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔ دو ہزارنو میں سری لنکا ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیسٹ سیزیز کی میزبانی کرے گا۔۔ پاکستان اور سری لنکا دس سال بعد ایک بار پھر ٹیسٹ سیریز میں ان ایکشن ہوں گے۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات اسلام آباد پہنچ جائےگی۔ اظہرالیون کی قیادت میں قومی ٹیم پہلے میچ کےلیے پیر سے پنڈی اسٹیڈیم میں تیاریوں کا آغاز کرے گی۔۔ سری لنکا کی ٹیم پیر کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان کےکپتان اظہرعلی اور سری لنکا کےکپتان دیموتھ کرونارتنے منگل کو ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کریں گے۔۔ بدھ سے دونوں ٹیموں کےدرمیان پہلا ٹیسٹ کھیلا جائےگا۔۔ دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہے ۔۔ پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کےلیےٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔۔ ٹکٹس نجی کورییئرکمپنی سے خریدے جاسکتے ہیں۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے