پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز اور آئی سی سی رینکنگ

سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس عالمی درجہ بندی کو بہتربنانے کا موقع ہے۔
آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں سری لنکا پچانوے پوائنٹس کےساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
قومی ٹیم کا اسی پوائنٹس کےساتھ آٹھواں نمبر ہے۔۔۔
اظہرالیون سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے یا ڈرا کرنے پر بھی رینکنگ میں آٹھویں سے ساتویں پوزیشن پرآجائیں گے۔۔۔
سیریز میں شکست پر پاکستان کی آٹھویں رینکنگ برقرار رہے گی۔۔۔
سیریز کے نتیجہ کا سری لنکا کی رینکنگ پر کوئی فرق نہیں پڑگا۔ کلین سوئپ کرنے بھی آئی لینڈرز چھٹے نمبر پر ہی رہیں گے۔ تاہم انکےپوائنٹس میں اضافہ ہوجائےگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے