بابراعظم کی ملک سےباہر بھی مانگ بڑھ گئی


انگلینڈ کےکاؤنٹی کلب سمرسٹ نے دوہزاربیس سیزن کےلئے بھی پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کےساتھ معاہدہ کرلیا۔ بابراعظم دوہزاربیس سیزن میں اٹھائیس مئی سے تین جولائی تک سمرسٹ کاؤنٹی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔۔ اس عرصے میں بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کےعلاوہ کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے میچز میں حصہ لیں گے۔۔ بابراعظم نے دوہزارانیس میں بھی سمرسٹ کاؤنٹی کلب کی نمائندگی تھی۔ اور ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے تیرہ میچز میں باون اعشاریہ پانچ چار کی اوسط سے پانچ سواٹہتر رنز اسکور کئے تھے۔ جس میں بابر نے ایک سینچری اور چار نصف سینچریاں اسکور کی تھیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے