بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان کا فیصلہ، تاریخ سامنے آگئی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سےمتعلق ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکا ہے۔۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدرناظم الحسن سے فون کرکے سیریز سےمتعلق بات چیت کی ہے۔۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے کےحوالے سے کھلاڑیوں سے مشاورت کی ہے۔ ان کھلاڑیوں میں ایسے پلیئرز بھی شامل ہیں جو صرف ٹیسٹ میچز کھیلتے ہیں۔۔ اس تناظر میں بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کےحوالے امید کی کرن روشن ہوئی ہے۔۔۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پہلے صرف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کےلئے حامی بھرتا آیا اور ٹیسٹ سیریز کےلئے مسلسل انکار کرتا رہا ہے۔۔ بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان تاحال غیریقنی صورتحال سے دوچار ہے۔۔۔ لیکن امید ہے کہ بارہ جنوری کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کےاجلاس میں اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کرلیا جائےگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے