ریٹائرمنٹ کےکئی سال بعد بھی شین وارن کی مقبولیت


آسٹریلیا کےمایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کی مقبولیت اب بھی برقرار ہے۔ آسٹریلیا کےجنگلات میں لگی خوفناک آگ سے متاثرہ افراد کی مدد کے فلاحی ادارے ریڈ کراس کےلئے شین وارن نے اپنی ٹیسٹ کیپ نیلامی کےلئے پیش کی ۔ جو دس لاکھ سات ہزار پانچ سو ڈالرز میں نیلام ہوئی۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم براہ راست ریڈکراس ادارے کو بش فائر فنڈ میں دی جائےگی۔ شین وارن نےٹوئیٹرپیغام میں کہاکہ کیپ کی نیلامی انکی توقعات سےبڑھ کررہی وہ سب سےزیادہ بولی لگانے والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے