جنوبی افریقا کےاسٹارکرکٹر کا لاہور قلندرز کےمداحوں کو پیغام

پاکستان سپرلیگ کےپانچویں سیزن میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں منتخب ہونے والے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسے نے شائقین کےلئے خصوصی ویڈیو پیغام دیا ہے۔ ڈیوڈ ویسے کا کہناہے کہ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کےلئے پرجوش ہیں۔ ڈیوڈ ویسے نے مداحوں سے کہاکہ وہ چاہتے ہیں شائقین آئیں اور اپنی پسندیدہ لاہور قلندرز کی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔ وہ بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے اور لاہور کو جتوانے کی کوشش کریں گے۔ اپنے پیغام کے آخر میں ڈیوڈ ویسے نےکہاکہ " میں ہوں قلندر "

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے