پی ایس ایل 5 کا گانا کون گائےگا، نام سامنے آگئے

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں سیزن کے آغاز میں تقریباً ڈیڑھ ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ پی ایس ایل 5 کے گانے کی تیاری کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق اس بار پی ایس ایل کا گانا ایک سے زائد گلوکار گائیں گے۔ جن میں عاصم ظفر ۔ عارف لوہار ۔ علی عظمت اور ہارون شامل ہیں۔ پی ایس ایل کے ابتدائی 3 سیزن کےگانے علی ظفر جبکہ پی ایس ایل 4 کا گانا فواد خان نے گایا تھا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے