کرکٹ بورڈ کا کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ


بھارت کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کےبعد سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کےکپتان لاستھ ملنگا کی کپتانی خطرے میں پڑگئی ہے۔ سری لنکا کی میڈیا رپورٹس کےمطابق کرکٹ بورڈ نے لاستھ ملنگا کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اور انکی جگہ نوجوان آل راؤنڈر دسن شاناکا کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا جائےگا۔ شاناکا کی کپتانی میں سری لنکا نے نے پاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گزشتہ سال کلین سوئپ کیا تھا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے