بریکنگ نیوز: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخی کے قریب

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا قوی امکان ہے

زرائع کے مطابق پی سی بی دو ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے مطالبے پر قائم ہے اور بنگلہ دیش کی جانب سے صرف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے اعلان کے بعد اب سیریز کے انعقاد کے امکانات تقریبا ختم ہوگئے

معاملہ اب آئی سی سی کے پاس جانے اور ساتھ ہی بنگلہ دیش پرہمیر لیگ سے پاکستانی کرکٹرز کو واپس بلائے جانے کا اعلان بھی سامنے آسکتا ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے