انگلینڈ کےدورہ پاکستان کا امکان، بڑی شخصیت نےحمایت کردی

پاکستان میں عائد برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نئےبرطانوی ہائی کمشنر نے لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انکا کہناتھاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔ انکی خواہش ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے۔ کرسچن ٹرنر کا کہناتھاگزشتہ سال شاہی جوڑے نے بھی پاکستان کا کامیاب دورہ کیا تھا۔ پاکستان کا تاریخی ورثہ بےمثال ہے۔

More Cricket News

گرانٹ فلاور نے معافی مانگ لی

ورلڈکپ2011 فائنل میں فکسنگ ہوئی، وزیرکھیل ڈٹ گئے

بھارتی کرکٹرز گھر کےباہر بھی شیر

قومی ٹیم کےلئےاچھی خبر، مزید کھلاڑیوں کی کورونا کو شکست

سری لنکن کرکٹرز انکوائری کے بعد بے قصور قرار

نامور کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا