بابر اعظم کے لیے ایک اور بڑا اعزاز، آئی سی سی کا اعلان

پاکستان کےبابراعظم آئی سی سی کی 2019 کی ون ڈے ٹیم آف دا ائر میں شامل کرلیا گیا ٹیم میں کپتان ویرات کوہلی ۔ روہت شرما ۔ محمدشامی ۔ کلدیپ یادو شائی ہوپ ۔ کین ولیمسن ۔ بین اسٹوکس ۔ جوز بٹلر ۔ مچل اسٹارک ۔ ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں

2019 کی آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم آف دا ائر میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ۔ٹیم میں میانک اگروال ۔ کپتان ویرات کوہلی ۔ ٹام لیتھم اور بین اسٹوکس مارنس لبوشین ۔ اسٹیوون اسمتھ ۔ پیٹ کمنز ۔ مچل اسٹارک ۔ نیتھن لائن بی جے واٹلنگ اور نیل ویگنربھی آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے