بنگلہ دیش کےخلاف ٹی20 سیریز کےلئےقومی ٹیم میں تبدیلیاں

بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔۔۔ذرائع کےمطابق سلیکشن کمیٹی بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے کھلاڑیوں کےانتخاب پر آج مشاورت کرے گی۔۔۔ بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں آصف علی ۔ حارث سہیل اور محمدعرفان کا ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے۔ ذرائع کےمطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوگی۔ جبکہ نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور سابق کپتان سرفرازاحمد کےنام بھی ٹیم میں شمولیت کےلئے زیرغور ہیں۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے