پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کی بدولت پاک ترکی تعلقات مزید مظبوطی کی جانب گامزن



پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل جہاں پاکستان میں کرکٹ پرجوش اور پورے ایونٹ کے پاکستان میں انعقاد کا انتظار کررہے ہیں وہیں غیر ملکی سفیر بھی اپنی دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔ برادر اسلامی ملک ترکی کے پاکستان میں سفیر مصطفی یرداکل پشاور زلمی کے فین ہیں ۔ معزز سفیر نے پشاور زلمی شرٹ کے تصاویر کھنچواکر کرکٹ سے اپنی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ مصطفی یرداکل نے کہا کہ پشاور زلمی کے چیرمین جاویدآفریدی کی ترکی کے صدر طیب اردغان سے ملاقات اور اس شرٹ نےپشاور زلمی کو ترکی میں شہرت دلائی ہے ۔ اس سے قبل ترکی کے دو کرکٹرز کی پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ موجودگی اور ٹریننگ نے ان کے ملک میں کرکٹ کو فروغ دیا. انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پشاور زلمی کا کردار شاندار یے، مصطفی یرداکل نے پشاور زلمی اور پی ایس ایل کے لیے گڈ لک کا پیغام دیا اور کہا کہ وہ پی ایس ایل میچز دیکھنے اسٹیڈیم آئیں گے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے