ڈی ویلیرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؟

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیرز انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی اور رواں سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پر غور کررہے ہیں

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اے بی ڈی ویلیرز کی جنوبی افریقا کی ٹیم میں واپسی خارج ان امکان نہیں۔ تاہم اس حوالے سے جنوبی افریقی بورڈ اور سلیکٹرز کی رائے کاسب کو انتظار ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے