پشاورزلمی کےہردلعزیز ڈیرن سیمی کا بڑا بیان


پشاور زلمی کےاسٹارپلیئر ڈیرن سیمی کراچی میں موجود ہیں۔ ڈیرن سیمی کاکہناہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔۔یہ انکے گھر جیسا ہے۔۔ اردو ٹوئٹ سےمتعلق سیمی نےبتایاکہ کہ انہوں نے اردو کے لیے گوگل ٹرانسلیٹر رکھا ہوا ہے۔۔ ڈیرن سیمی کاکہناتھاکہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، اس کے لیے پرجوش ہوں۔۔ آپ دیکھ سکتے ہیں میں سب سے پہلے پاکستان آیا۔۔ پی ایس ایل کے لیے بیٹنگ میں بھی بھرپور پریکٹس کررہا ہوں۔۔
میری ساری زندگی کرکٹ میں گزری یہ میرا پیشن ہے۔۔۔ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سب کے لیے بہت معنی رکھتی ہے ۔۔۔ میں نے سب لیگ میں کھیلی ہے سب کی الگ الگ کوالٹی ہے۔۔۔ میں جس لیگ میں کھیلتا ہوں اپنی 100 فیصد پرفارمنس کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ ہم پشاور زلمی انفرادی پرفارمنس پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔
ہم بحیثیت ٹیم کھیلتے ہیں۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے