پی ایس ایل 5 کا ایک اور گانا تیار

گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کا ان آفیشنل گانا تیارکرلیا۔ علی ظفر نے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے نئے پیغام میں کہاہے کہ انہوں نے گانا تیار کرلیا ہے لیکن انہوں نے عوام سے گانے کی ویڈیو کےلئے مدد مانگ لی۔ علی ظفر کا کہناہےکہ گانا تیار ہے۔ عوام گانے کی ویڈیو کےلئے انکےدکھائےگئےڈانس اسٹیپس کی ویڈیو بناکر انہیں ای میل کریں۔ جسکےبعد پی ایس ایل کےگانے کی ویڈیو بنائی جائےگی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے