ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی، ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا ؟


ملتان کےکرکٹ میدان بھی پاکستان سپرلیگ کےمقابلوں سےآباد ہوگئے۔ ملتان میں کھیلےگئے پاکستان سپرلیگ کےپہلے میچ میں ہوم ٹیم ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کےبعد شکست دی۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان یہ میچ زیادہ ہائی اسکورنگ نہ رہا اور میچ میں باؤلرز حاوی رہے۔ ملتان کو ایک سوچوبیس رنز کا آسان ہدف ملا لیکن ٹیم کےابتدائی کھلاڑیوں کے جلد آؤٹ ہونے سے پشاور کی ٹیم کےلئے بھی میچ جیتنے کا موقع بنا۔ لیکن کھلاڑیوں کی ناقص فیلڈنگ نے رسوو کو سنبھلنے کا پورا موقع دیا اور پھر انہوں نے 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو جیت دلادی۔ زلمی ٹیم نےملتان سلطانز کےکھلاڑیوں کے تین کیچ ڈراپ کئے جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئے اور سلطانز نے میچ جیت لیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے