ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کی فتوحات کی ہیٹرک

ملتان میں کھیلےگئےمیچ میں ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے ملتان کےبلےبازوں نےآغاز پرمحتاط بیٹنگ کی۔
ذیشان اشرف نےآٹھ ، جیمز ونس نے انتیس اور معین علی نے چھ رنزبنائے۔
اڑتالیس رنز پرتین وکٹیں گرنےکےبعد شان مسعود اور رائلی روسوو نے ایک سوانتالیس رنز کی شراکت قائم کی۔
کپتان چھیالیس رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔ لیکن روسوو وکٹ پرڈٹے رہے اور سینچری اسکور کرڈالی۔ ملتان نے بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر ایک سوننانوے رنزاسکورکئے۔جواب میں شین واٹسن کی اسی رنز کی جارحانہ اننگزبھی کوئٹہ کو شکست سے نہ بچاسکی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے