پاکستان سپرلیگ کی یاد ستانے لگی ۔۔۔۔ !


پاکستان کرکٹ ٹیم اور پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز ٹیم کےسابق کوچ مکی آرتھر کو پی ایس ایل کو یاد کررہے ہیں۔ کولمبو میں ایک صحافی سےبات کرتےہوئے مکی آرتھر نے کہاکہ وہ پی ایس ایل کی کمی محسوس کررہے ہیں لیکن اب وہ سری لنکن ٹیم کےساتھ ہیں۔
مکی آرتھر نے پی ایس ایل کو بہترین لیگ قرار دیتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل میں کرکٹ کا بہت اعلی معیار ہے اور پی ایس ایل سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوا ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے