پی ایس ایل فائیو کے ٹاپ پانچ باؤلرز


پاکستان سپرلیگ میں جہاں میں بلےبازوں نےچوکے چھکے لگائے وہیں باؤلرز نے بھی خوب رنگ جمایا ہے۔ لیگ میں باؤلرز کی کارکردگی بھی عمدہ رہی ہے۔ پی ایس ایل 5 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےمحمدحسنین سرفہرست ہیں۔ محمدحسنین نے 5 میچز میں 9 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
ملتان سلطانز کےعمران طاہر 5 میچز میں 8 وکٹوں کےساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ملتان سلطانز کےسہیل تنویر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کےفہیم اشرف لیگ میں اب تک 7 ، 7 وکٹیں حاصل کرچکےہیں۔
لاہور قلندرز کےشاہین شاہ آفریدی ۔ ملتان سلطانز کےمحمدالیاس نے 6 ، 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے