آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں اکھاڑپچھاڑ


نیوزی لینڈ نے بھارت کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرکے ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں قیمتیی ایک سو بیس پوائنٹ حاصل کئے۔ جسکےباعث ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ اور اسکے مجموعی پوائنٹس کی تعداد ایک سواسی ہے۔ بھارتی ٹیم ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں تین سوساٹھ پوائنٹس کےساتھ بدستور سرفہرست ہے۔ آسٹریلیا کا دوسوچھیانوے پوائنٹس کےساتھ دوسرا نمبر ہے۔ انگللینڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبرپر چلی گئی ہے۔ انکےپوائنٹس کی تعداد ایک سوچھیالیس ہے۔ پاکستانی ٹیم ایک سوچالیس پوائنٹس کےساتھ پانچویں نمبرپرموجود ہے۔
چھٹے نمبر پرموجود سری لنکا کے اسی ۔ ساتویں نمبر پرموجود جنوبی افریقا کے چوبیس پوائنٹس ہیں۔ ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے