بین ڈنک اور لاہور قلندرز نے ریکارڈ بک پاش پاش کردی



لاہور قلندرز کی ٹیم بلاآخر پی ایس ایل فائیو میں جیت کا کھاتہ کھولنے میں کامیاب ہوگئی۔ لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سینتیس رنز سے نہ صرف شکست دی بلکہ میچ میں ریکارڈ بھی بناڈالے۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کےپانچویں سیزن کا سب سے بڑا اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ قلندرز نے بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر دوسونو رنزاسکور کئے۔ اس سے قبل دوسوایک رنز کراچی کنگز کا بہترین اسکور تھا۔
میچ میں لاہور قلندرز کے بین ڈنک نے تینتالیس گیندوں پر تین چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے تیرانوے رنز کی طوفانی اننگز بھی کھیلی۔ بین ڈنک پی ایس ایل کی تاریخ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹسمین بھی بن گئے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے