لاہور قلندرز کیا پھر دھمال کریں گے ؟؟؟

پاکستان سپرلیگ کےسنسنی خیز مقابلےجاری ہیں۔۔۔ میگاایونٹ میں شائقین آج ایک میچ سےمحظوظ ہوسکیں گے۔۔۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوم ٹیم لاہور قلندرز ان ایکشن ہوگی۔ قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کےساتھ ہوگا۔ میچ رات سات بجےشروع ہوگا۔
پی ایس ایل فائیو میں لاہور اور اسلام آباد کی ٹیمیں اس سےقبل بھی آمنےسامنےآچکی ہیں۔ جہاں یونائیٹڈ نےفتح حاصل کی تھی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نےپی ایس ایل فائیو کے چھ میچز میں سے دو میں فتح حاصل کی۔ تین میں شکست ہوئی اور ایک بارش کی نذر ہوا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم نے لیگ کےابتدائی تین میچز میں شکست کےبعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف کامیابی حاصل کی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے