پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل ، کون کہاں پہنچا ؟؟


پاکستان سپرلیگ میں سولہ میچز مکمل ہوچکے ہیں۔ 16 میچز کےاختتام پر ملتان سلطانز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ کراچی کنگز کا پوائنٹس ٹیبل پردوسرا نمبرہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسرے اوراسلام آباد یونائیٹڈ چوتھے نمبرپر موجود ہے۔ پشاور زلمی کا پانچواں اور لاہور قلندرز کا چھٹا نمبرپرہے۔

1. ملتان سلطانز

میچ: 5
جیتے: 4
ہارے: 1

پوائنٹس: 8

2. کراچی کنگز

میچ: 5
جیتے: 3
ہارے: 2

پوائنٹس: 6

3. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

میچ: 6
جیتے: 3
ہارے: 3

پوائنٹس: 6

4. اسلام آباد یونائیٹڈ

میچ: 6
جیتے: 2
ہارے: 3
بےنتیجہ: 1

پوائنٹس: 5

5. پشاور زلمی

میچ: 6
جیتے: 2
ہارے: 3
بےنتیجہ: 1

پوائنٹس: 5


6. لاہور قلندرز

میچ: 4
جیتے: 1
ہارے: 3

پوائنٹس: 2

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے