پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل ، کون کہاں پہنچا ؟

پاکستان سپرلیگ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پلےآف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ملتان سلطانز پلےآف راؤنڈ میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز گیارہ پوائنٹس کےساتھ سرفہرست ہے۔ ملتان نے سات میچز میں سے پانچ جیتے۔ اور ایک ہارا ہے جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا ہے۔ دوسرے نمبر پرموجود پشاور زلمی نے آٹھ میچز میں سے چار جیتے ہیں اور انکے نو پوائنٹس ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے سات سات پوائنٹس ہیں اور انکا بالترتیب تیسرا اور چوتھا نمبر ہے۔ لیکن اسلام آباد نے نو جبکہ کراچی نے سات میچ کھیلےہیں۔ لاہور قلندرز کی ٹیم سات میچز میں سے تین جیت کر چھ پوائنٹس کےساتھ پانچویں پوزیشن پرآگئی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آٹھ میچز میں تین کامیابیوں کےساتھ چھ پوائنٹس ہیں اور انکا سب سے آخری اور چھٹا نمبر ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے