ڈنک ببل چینلج ۔ کیا آپ تیار ہیں ؟



بین ڈنک کی ببل گم کے ہرطرف چرچے ہوگئے۔ لاہور قلندرز کےبین ڈنک نےدھواں دھاربیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فتوحات دلائیں لیکن انکی بیٹنگ کےساتھ ببل گم بھی مشہور ہوگئی۔ چیونگم چباتے بین ڈنک سوشل میڈیا پرمشہور ہوئےتو پی سی بی نےبھی ڈنک ببل چیلنج متعارف کروادیا۔ جس میں شائقین سےچیونگم کےببل پھولا کراسکی تصاویر اور ویڈیوز بھیجنےکاکہاگیا۔
مداحوں نے ڈنک ببل چینلج کوقبول کرتےہوئےسوشل میڈیا پرپوسٹس کی بھرمار کردی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے