کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےپاس اب آگے جانے کا کیا موقع ؟


لاہور میں تیزبارش کےباعث ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ منسوخ کردیا گیا۔۔ قذافی اسٹیڈیم میں پانی جمع ہونے اور مسلسل بارش کےباعث امپائرز نےمیچ ختم کرنےکااعلان کیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
دفاعی چیمپیئن کوئٹہ کی اگلےمرحلےمیں رسائی اگرمگرسےدوچار ہوگئی ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگزکےخلاف اپنےآخری میچ میں فتح کےساتھ اسلام آباد اور لاہور کی ٹیموں کےشکست کا بھی انتظار کرنا ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز آٹھ میچز میں بارہ پوائنٹس کےساتھ سرفہرست ہے۔ پشاور کےنو میچز نو جبکہ لاہور کے آٹھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں۔ اسلام آباد ۔ کراچی اور کوئٹہ کےسات سات پوائنٹس ہیں اور انکا بالترتیب چوتھا ۔ پانچواں اور چھٹا نمبر ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے