پی ایس ایل کےکراچی میں میچز، ٹریفک پلان جاری

شائقین کرکٹ کےلیے4مقامات پرپارکنگ کاانتظام کیاگیا ۔۔ وفاقی اردو یونیورسٹی گراونڈ،غریب نوازفٹ بال گراونڈمیں گاڑیاں پارک کی جاسکیں گی۔۔ ایکسپو سینٹر اور رعنا لیاقت علی گرلز کالج بھی پارکنگ کے لیے مختص
پارکنگ ایریاسےشٹل بس کےذریعے اسٹیڈیم پہنچایاجائےگا،۔۔ نیشنل اسٹیڈیم آنےوالےشائقین میچ کے ٹکٹ اور شناختی کارڈضرور ساتھ لائیں۔۔ پارکنگ کرنے کے لئے بھی اصل شناختی کارڈ اور میچ کا ٹکٹ دکھانالازمی ہوگا۔۔۔
کارساز سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔۔ ملینیم سے اسٹیڈیم آنے والی شاہراہ بھی عام ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔۔ نیوٹاون سےاسٹیڈیم والی سڑک پرعام ٹریفک کوجانےکی اجازت نہیں ہوگی۔۔۔ اسٹیڈیم روڈپرقائم اسپتالوں میں مریضوں کونیوٹاون کےراستےسےجانےکی اجازت ہوگی۔۔۔ قومی شناختی کارڈدکھانے کے بعد آگےجانےکی اجازت ہوگی۔۔۔ یونیورسٹی روڈ،شہیدملت روڈاورراشد منہاس روڈٹریفک کےلیےکھلےرہیں گے۔۔ عوام سےگذارش ہےقانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔۔۔
اسٹیڈیم کے اطراف سروس روڈ پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے